Swat +A -Aچپریال بازار،دکاندار نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑلیا May 18, 2024 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)چپریال بازار میں دکاندار نے چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا۔ چورسمیع اللہ بازار میں فضل اکبر کی دکان میں چوری کی نیت سے داخل ہوا، تو تاک میں بیٹھے دکاندار نے پکڑ کر تھانہ شہیدان کے پولیس کے حوالے کردیا۔ اشتہار / Advertisement