Swat

بحرین، شادی سے انکار پر بھائی کے ہاتھوں بہن قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین کے علاقہ آریانہ میں بوڑھے شخص سے شادی سے انکار پر بھائی نے بہن کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق عظیم خا ن اپنی 20 سالہ بہن کی شادی 62 سال کے شخص سے کرانا چاہتا تھا۔ بہن نے بوڑھے شخص سے شادی کرنے سے انکار کیا جس پر گذشتہ رات بھائی نے اپنی بہن پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔