Swat

بحرین،دیور نے فائرنگ کرکے بھابی کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین،دیور نے فائرنگ کرکے بھابی کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بحرین کے علاقہ چم گھڑی لاشش میں عبدالجلیل ولد تاج محمد پستول کی صفائی کررہا تھا کہ اچانک گولی چل گئی۔ گولی سامنے موجود بھابھی یاسمین زوجہ عبدالشکور کے سر میں لگ گئی جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ مقامی پولیس نے پوسٹ مارٹم کے بعد قانونی کاروائی شروع کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔