Swat

کبل دیولئی،موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علا۱قہ دیولئی میں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم میں ایک بھائی جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ دونوں بھائی ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جن میں الیاس موقع پر جاں بحق ہوگیا اور دوسرے زخمی حضرت علی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں