Swat

اوڈیگرام،آثارِ قدیمہ کے قریب تعمیراتی کام کرنے والوں پر ایف آئی آر درج

(باخبر سوات ڈاٹ کام)اوڈیگرام میں محمود غزنوی کی مسجد اور آثارِ قدیمہ کے قریب پابندی کے باوجودکام کرنے والے 6 افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کردی گئی۔ سوات میوزیم کے انچارج نواز الدین کے مطابق ان افراد کو بار بار ممنوعہ علاقہ میں کھدائی کرنے منع کیا گیا تھا، لیکن باز نہ آنے پر ان کے خلاف قانون کے مطابق ایف آئی ار درج کی گئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔