(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ شین میں 14 سالہ لڑکا دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ اسامہ ولد عبداللہ دیگر بچوں کے ساتھ نہانے کے لئے دریا گیا تھا، جہاں دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔لاش کی تلاش جاری ہے۔
Swat