Swat +A -Aخیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے June 2, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.9، زیرِ زمین گہرائی 121 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement