Swat

سوات میں دوسرے روز بھی زلزلہ، شدت 4.5 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پیر کو ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی 85 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔