Swat

میاندم،گھریلو تنازع،شوہر کی فائرنگ سے بیوی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ میاندم میں گھریلو تنازع پر شوہر نے اپنی بیوی کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق تاج محمد نامی شخص نے اپنی بیوی کو گھریلو تنازع پر قتل کر دیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف رپورٹ درج کرکے تلاش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔