Swat

باز خیلہ،نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی اسلحہ کی نوک پر لوٹ مار

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ باز خیلہ میں موٹر سائیکل سواروں نے ایک شخص سے پستول کی نوک پر نقدی اور موبائل چھین لیا اور فرار ہو گئے۔ فضل وہاب ولد محمد عمر گل ساکن باز خیلہ نے پولیس تھانہ مٹہ چوکی اشاڑے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے بتایا کہ لنک روڈ گلشاہ باز خیلہ میں موٹر سائیکل پر سوار تین نامعلوم افراد نے آ کر مجھ پر پستول تان لی اور مجھ سے 40 ہزار روپے نقد اور ایک ہواوے موبائل فون زبردستی لیکر فرار ہوگئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔