Swat

مٹہ نوخارہ،بھتیجے کی فائرنگ سے چچی قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ نوخارہ میں بھتیجے نے چچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق بیس سالہ مسماۃ (ا) زوجہ امان اللہ ہسپتال جارہی تھی کہ راستے میں بھتیجے امیر نواب ولد شیر محمد نے نامعلوم وجوہات پر ان پر فائرنگ کی اور فرار ہوگیا، جس سے وہ جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔