Swat

چارباغ، ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق،تین زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) چارباغ میں ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ چار دوست ایک موٹر سائیکل پر تیز رفتاری کے ساتھ جارہے تھے کہ موٹر سائیکل ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے مسجد کے دروازے سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل کا ڈرائیور موقع پر جاں بحق اور دیگر تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔