Swat

خوازہ خیلہ، معمولی تکرار پر بچہ چھری کے وار سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں معمولی تکرار پر بچے کو چھری کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ حیدر اور نظام الدین کے درمیان کسی بات پر تکرار ہوئی جس پر بات گالیوں تک پہنچ گئی، جس پر ملزم حیدر نے چھری نکال کر نظام الدین پر وار کیا جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔