Swat

خوازہ خیلہ، نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا، ملزم گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں نوجوان کے اندھے قتل کا سراغ لگا کر ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق چند دن قبل ایک نامعلوم نوجوان کی قتل شدہ لاش ملی تھی جس کی شناخت عماد غفار ولد محمد غفار کے نام سے ہوئی۔ مقتول کے والد نے بہادر علی ولد شیرین پر دعویداری کی جو اس دن سے روپوش تھا۔ پولیس نے ملزم کا فون ٹریس کرکے اسے گرفتار کرلیا جس سے مزید تفتیش جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔