(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ/ ڈپٹی کمشنر سوات شہزاد محبوب نے دریائے سوات اور مقامی خوڑ میں نہا نے، تیراکی اور کشتی رانی پر دفعہ 144 کے تحت 30 دن کیلئے مکمل پابندی عائد کی ہے۔ حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں ڈوبنے کے واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔
Swat
