(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ ڈنڈو قلعہ رحیم آباد میں لڑکی نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق مسماۃ(س) دختر فضل واحد نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو شدید زخمی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔
Swat