Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.6 ریکارڈ June 15, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.6، زیرِ زمین گہرائی 185 کلومیٹر اور مرکز ہندوکش افغانستان تھا۔ اشتہار / Advertisement