Swat

سوات پولیس کا عید الاضحی کیلئے سیکورٹی پلان کا اعلان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات پولیس نے عید الاضحی کیلئے سیکورٹی پلان کا اعلان کردیا۔ سیاحتی علاقوں میں سیاحوں کیلئے سہولیاتی سنٹر قائم کردیا۔ داخلی و خارجی راستوں پر سیاحوں کو خوش آمدید کہا جائیگا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات ڈاکٹر زاہد اللہ خان نے سوات میں عید الاضحی کیلئے سیکورٹی پلان کا اعلان کرتے ہوئے تمام داخلی و خارجی راستوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کرنے اور وہاں پر آنے والے سیاحوں کو پولیس کی جانب سے خوش آمدید کہنے کی ہدایت کردی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں