Swat

سوات، جمعہ کو امن و امان کی صورتحال بہتر رہی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)جمعہ کو سوات میں امن و امان کی صورتحال بہتر رہی۔ مدین میں بھی زندگی رواں دواں تھی اور کثیر تعداد میں سیاح مدین میں موجود تھے۔ بڑی تعداد میں سیاح بحرین اور کالام کی طرف جارہے تھے۔ ملم جبہ میں سیاحوں کی رش کی وجہ سے فضاگٹ روڈ پر ٹریفک جام رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔