(باخبر سوات ڈاٹ کام)مشتعل مظاہرین کے ہاتھوں بھی ایک قرآن مجید کو شہید کیا گیا۔ مدین پولیس کے مطابق مشتعل مظاہرین نے تھانہ کے اندر9 گاڑیوں اوردس موٹر سائیکلوں کو بھی نذرِ آتش کیا اور نذرِ آتش ہونے والی گاڑیوں میں ایک موٹر کار میں قرآنِ مجید تھا جو شہید ہوگیا۔ مظاہرین نے تھانہ کے کچھ کمروں کو بھی آگ لگائی۔
Swat
