Swat

سوات میں ایک اور شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ایک اور شخص دریائے سوات میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والا فرمان علی دریا میں نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے اس کی لاش غالیگے کے مقام پر دریا سے نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔