Swat +A -Aکبل سر سینئی، کھیتوں سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش برآمد June 28, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل کبل کے علاقہ سر سینئی میں کھیتوں سے ایک شخص کی مسخ شدہ لاش ملی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے لاش شناخت کے لئے ہسپتال منتقل کی جہاں اس کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے۔ اشتہار / Advertisement