(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو الگ ٹریفک حادثات میں دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ شین فتح پور میں موٹر کار نے بارہ سالہ بچی گلالئی کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگئی۔ خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں موٹر کار نے چودہ سالہ ارشد کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں وہ جاں بحق ہوگیا۔ دونوں حادثات میں پولیس نے دونوں ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات درج کرادئے۔
Swat
