Intiqal +A -Aگوگدرہ، اظہار الحق انتقال کرگئے July 2, 2024 5 مناظرہ Intiqal(باخبر سوات ڈاٹ کام) اظہار الحق عرف کاکی دادا انتقال کرگئے۔ مرحوم کو بالائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ وہ زاہد الحق کے بھائی، اعجاز جہان، افتخار جہان کے چچا، انعام الحق اور احسان الحق کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی گوگدرہ میں جاری ہے۔ اشتہار / Advertisement