Swat

مدین، حشمت علی نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے علاقہ مدین سے تعلق رکھنے والے حشمت علی نے اپنے پی ایچ ڈی مقالے کا دفاع کرلیا۔انہوں نے قرطبہ یونیورسٹی سے بین الاقوامی امور میں پی ایچ ڈی مکمل کی۔ ان کے ممتحن انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی کے ڈاکٹر منظور ارآفریدی تھے۔ ان کا موضوع عرب بہار کے بعدسعودی عرب اور ایران کے مابین کشیدگی اور مشرق وسطیٰ پر اس کے اثرات تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔