Swat

بحرین، اوباش نوجوانوں نے 12 سالہ لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنا دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)بحرین میں اوباش نوجوانوں نے بارہ سالہ لڑکے کو تشدد کا نشانہ بنایا۔ پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بچے نے کہا کہ ملزمان سہیل ولد دوشتی، جواد ولد ظاہر شاہ، روحیل ولد سپین زادہ، سمیع اللہ ولد نامعلوم اور نعمان ولد اورنگزیب مجھے اپنے ساتھ ہوٹل پوائنٹ ون نزد بجلی گھر بحرین لے گئے اور وہاں مجھے زیاتی کا نشانہ بنایا اور میری ویڈیو بنائی۔ ساتھ دھمکی دی کہ اگر کسی کو بتایا تو یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کردیں گے۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ملزمان کوگرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔