Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.5 ریکارڈ July 2, 2024 9 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 105 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement