Swat

محکمہ پی ایچ ایچند افراد کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا ہے، عزیز اللہ گران

(باخبر سوات ڈاٹ کام)پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے عزیز اللہ گران خان نے کہا ہے کہ صوبائی محکمہ PHA چند افراد کیلئے سونے کی چڑیا بن گیا ہے۔ معاون خصوصی کی جانب سے غیر قانونی بھرتیوں سمیت ایکٹ کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنے رشتہ دار وں کونوازا جا رہاہے۔ فکسڈ پیڈ بھرتی ہونے والے رشتہ دار کو مستقل کر کے اس کو ڈیپوٹیشن پر ڈپٹی ڈائریکٹر لگایا گیا۔ میرٹ پر پورا اُترنے والے چونکہ معاون خصوصی کے رشتہ دار نہیں، تو وہ سالوں سے انتظار کر رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور اس پر نوٹس لیتے ہوئے پی ایچ اے میں غیر قانونی بھرتیوں اور دیگر خورد برد کی تحقیقات کرائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔