Swat

خوازہ خیلہ،دریاسے ایک شخص کی لاش برآمد

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ میں دریائے سوات سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ مقامی لوگوں نے لاش دیکھ کر ریسکیو کو اطلاع دی جس کے اہلکاروں نے لاش دریا سے نکال کر شناخت کے لئے خوازہ خیلہ ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں