Swat

سوات، ٹریفک کے مختلف حادثات،ایک شخص جاں بحق،سات زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیلہ میں جیپ اور موٹر سائیکل میں ٹکر کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ چینو با با کبل میں کوسٹر اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے۔ کبل ہی کے علاقہ شاہ ڈھیرئی موٹر سائیکل گرنے سے دو افراد زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں