Swat +A -Aسوات، دریامیں ایک اور نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا July 18, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ایک اور نوجوان نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ 20 سالہ وقار ولد محمد رفیق لنڈاکے کے مقام پر نہا رہا تھا کہ ڈوب گیا۔ ریسکیو کے غوطہ خوروں نے بعد میں اس کی لاش نکال دی۔ اشتہار / Advertisement