Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.7 محسوس July 22, 2024 4 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی205 کلومیٹراور مرکز ہندو کش تھا۔ اشتہار / Advertisement