Swat

سوات، بیشتر علاقوں میں بارش،گرمی کا زور ٹوٹ گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے گرمی کا زور کم ہوگیا۔ منگل کی دوپہر مینگورہ شہر سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹہ تک جاری رہا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں گرمی کا زور کم ہوگیا اور بالائی علاقوں میں موسم سرد ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات نے رواں ہفتہ مزید بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔