Swat

کبل قلاگے، گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری، دو جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل کبل کے علا قہ قلاگے میں ڈاٹسن کھائی میں گرنے سے دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔پہاڑی علاقہ میں موڑ کاٹتے ہوئے گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں ڈاٹسن میں سوار دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔