(باخبر سوات ڈاٹ کام) ایڈیشنل سیشن جج خوازہ خیلہ نے جرم ثابت ہونے پر قتل کے مجرم کو عمر قید اور جرمانے کی سزا سنا دی۔ ملزم امین محمد ساکن فتح پور پر الزم تھا کہ اس نے 3 دسمبر 2021ء کو حضرت جان کو قتل کیا تھا۔ وکلا کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جرم ثابت ہونے پر عدالت کے جج نے مجرم کو عمر قید اور دس لاکھ روپے کی سزا سنادی۔
Swat
