Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.2 ریکارڈ July 28, 2024 5 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کو ہونے والے زلزلے کی شدت 4.2، زیرِ زمین گہرائی97 کلومیٹر اور مرکز افغانستان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔ اشتہار / Advertisement