(باخبر سوات ڈاٹ کام) پختون تحفظ مومنٹ کا فعال کارکن صدام خان سارن خیل دریائے سوات میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ بعد میں ڈڈھرہ کے مقام پر اس کی لاش کو دریائے سوات سے نکالا گیا۔ اس کو آبائی قبرستان توتا نو بانڈئی تحصیل کبل میں سپردِ خاک کردیا گیا۔
Swat