Swat

کوکڑئی، پولیس چوکی پر رات کے وقت نامعلوم افراد کی فائرنگ

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تھانہ سیدو شریف کی حدود میں واقع پولیس چوکی پر رات کے وقت نامعلوم افراد نے فائرنگ کی اور فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب نامعلوم افراد نے کوکڑئی چوکی پر فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی فائرنگ سے حملہ آور فرار ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس نے علاقہ میں ملزمان کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔