Swat

سوات، دریا میں ڈوبنے والے سیاح بچے کی تلاش جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام)دریائے سوات میں ڈوبنے والے سیاح بچے کی لاش کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن دوسرے روز بھی جاری رہا۔ گذشتہ روز بارہ سالہ حنزلہ ساکن سیالکوٹ دریائے سوات میں ڈوب گیا تھا۔ آخری اطلاعات کے مطابق شام ہونے تک لاش نہ مل سکی۔ آج صبح دوبارہ لاش کی تلاش کے لئے آپریشن شروع کیا جائیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔