Swat +A -Aسوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 4.4 ریکارڈ July 31, 2024 6 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 200 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement