Swat

کانجو غوریجہ،بد بخت بیٹے نے والدہ کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو کے علاقہ غوریجہ میں بد بخت بیٹے نے والدہ کو قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں معمولی تکرار کے بعد ملزم عمران ولد طاہر نے پستول سے اپنی والدہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ پولیس نے ملزم کے بھائی عمر علی کی مدعیت میں مقدمہ دررج کرکے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔