Swat

مینگورہ تختہ بند، بھائی کے ہاتھوں بھائی فائرنگ سے قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ تختہ بند میں بھائی نے بھائی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق گھر میں معمولی تکرار پر ملزم سہراب ولد محمد ریاض ساکن شاہدرہ مینگورہ حال تختہ بند نے اپنے بھائی شیر زادہ پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوا۔ رحیم آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔