Intiqal

رنگ محلہ، حاجی نور رحمن انتقال کرگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) حاجی نور رحمن انتقال کرگئے۔مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپردِ خاک کردیا گیا۔مرحوم، قاسم علی اور اشرف علی کے والد تھے۔ فاتحہ خوانی چارباغیان مسجد رنگ محلہ مینگورہ میں ہورہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔