Swat

سوات، ورلڈ بریسٹ فیڈنگ مہینے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس سوات کی جانب سے ورلڈ بریسٹ فیڈنگ مہینے کی افتتاحی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ یونیسف کے تعاون سے ودودیہ سکول، سیدو شریف، سوات میں ورلڈ بریسٹ فیڈنگ مہینے (اگست 2024ء) کی تقریبِ رونمائی کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں معزز مہمانوں نے شرکت کی جن میں ڈاکٹر محمد سلیم خان ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر، ڈاکٹر فضل عارف ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیٹر نیشنل پروگرام برائے لیڈی ہیلتھ ورکرز، عدنان حبیب ڈسٹرکٹ انفارمیشن منیجر یونیسیفBISP کے نمائندے اور کثیر تعداد میں ایل ایچ ڈبلیوز شامل تھے۔ تقریب سے خطاب میں ڈاکٹر فضل عارف نے ماں کا دودھ پلانے کا عالمی مہینہ منانے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس ماہ تک جاری رہنے والی تقریبات کا مقصد صوبے بھر کے بچوں میں ماں کا دودھ پلانے کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔