Swat

ضلعی انتظامیہ سوات کی طرف سے یوم استحصال ریلی کا انعقاد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ضلعی انتظامیہ سوات کی طرف سے یوم استحصال ریلی کا انعقادکیا گیا۔ ریلی میں اسسٹنٹ کمشنر بابوزئی محمد جواد آصف، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز بابوزئی منیرخان حلیم زئی اور محمد عامر، ڈسٹرکٹ فارسٹ آفیسر (لوئر سوات) محمد عثمان، ڈسٹرکٹ آفیسر سول ڈیفنس عبدالودود، تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن بابوزئی، لائن ڈیپارٹمنٹ کے حکام اور اہلکاروں کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں