(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سنگین خان ولد محمد عظیم خان نے حیات خان ولد میاں لیاقت پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ مٹہ پولیس نے ملزم کو آلہئ قتل سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
