Swat

سوات، مزید تین وکلا کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے مزید تین وکلا کو سپریم کورٹ کا لائسنس جاری کردیا گیا۔ اس سلسلے میں ایک اجلاس جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں منعقد ہوا جس میں انٹرویو اور ٹیسٹ کے بعد سوات میں ہائی کورٹ کے تین وکلا شاہ فیصل خان،عبدالودود اور سلیمان خان کو سپریم کورٹ میں وکالت کرنے کا لائسنس دیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔