Swat

اوڈیگرام، چاقو کے وار سے ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں ایک شخص کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران ولد رحمت نے وقتی تکرار کے بعد اختر زادہ ولد اکرم خان پر چاقو کے وار کئے جس سے وہ شدید زخمی ہوگیا۔ بعد میں زخموں کی تاب نہ لاکر چل بسا۔ پولیس نے ملزم کو چاقو سمیت گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔