Swat

سوات، زلزلے کے جھٹکے محسوس، شدت 5.3 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خیبر پختون خوا کے مختلف اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت5.3، زیرِ زمین گہرائی 182 کلومیٹر اور مرکز افغانستان میں ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں