(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات تعلیمی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔ آن لائن نتائج کے مطابق انٹر نیشنل پبلک سکول کبل کے زرک محمد نے سب سے زیادہ 1154 نمبر حاصل کئے ہیں۔ سنگوٹہ پبلک سکول کے حفصہ عنایت نے1153 نمبر حاصل کئے ہیں اور الاظہر ایجوکیشن انسٹی ٹیوٹ کے محمد ثقلین نے 1152 نمبر حاصل کئے ہیں۔ سوات کے سرکاری سکولوں کے زیادہ تر طلبہ فیل ہوئے ہیں اور جو پاس بھی ہوئے ہیں، انہوں نے بہت کم نمبر حاصل کئے ہیں۔
Swat
